مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ

مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ
جم

وفات

مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ آپ اللہ رب العزت کے نیک بندوں میں شمار ہے جو توحید و صفات کمالات کے جامع ترین شخص ہیں اور آپ عالم دین ہونے کے ساتھ ساتھ مصنف و مورخ مدیر و صحافی بھی ہے اور آپ جمیعت علماء معارف الھند کے صدر، نوائے حق(اخبار) اردو ہفت روزہ اخبار کے مدیر اور مدرسہ عربیہ اہل بیت کے رجسٹرار اور اس کے علاوہ بہت سی کتابوں کے مصنف اور مورخ بھی ہیں۔

مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ(سادات حسینئ جھوجہ)
مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ(سادات حسینی جھوجہ)


جائے ولادت

سودھو

ء]] آپ کی ولادت کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ آپ کی ]]یپدائش 14ذیقعدہ 1396ھ مطابق 17 نومبر 1976ء بروز بدھ کو مشہور و معروف بستی سر زمین کمہیڑہ کے ایک دین دار گھرانےمیں ہوئی،[۱]

لیکھ لڑی

تصوف

شجرہ نسب

سودھو

آپ کا شجرہ نسب اہل بیت سادات حسینی جھوجہ سے ہے جھوجہ برادری کا سلسلہ نسب اس طرح ہے۔ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ بن سید سلیمان بن مولوی سید محمد حیات بن سید رمضانی عرف مانی بن سید محمد عرف چھوٹا بن سید رضاحسین کمہیڑہ بن جان محمد المعروف جانی پنگاہ بن سید محمد کمہیڑہ بن سید ہاشم نوجلی،[۲] بن سید قاسم بن سید عزالدین بن مورخ الاسلام سید حسن میراں بن فقیر سید محمد

زمرہ جات

خاندان

سودھو

آپ کاقبیلہ پریوارمانی اور خاندان جانی پنگاہ کے نام سے جاناجاتاہے اور ذات سید سے سادات حسینی جھوجہ کی نسبت آپ جہجاء جھجاہ جوزاء جھوجہ برادری سے منسوب ہے [۳]

لیکھ لڑی

تصوف

روحانی نسب

سودھو

آپ کو بیعت خلافت مولانا سید اسعد مدنی سے اور تبرک خلافت مفتی سید خلیل حسین میاں سے اور ڈاکٹر شفیق الرحمن رائے پوری سےاور جانشین مولوی سید محمد حیات کے ہیں [۴]

حوالے

سودھو
  1. عالمی حقیقت اردو شمارہ11 طبع 7مارچ 2017 ایڈیٹر سید جلال رفیع
  2. تاریخ مظفرنگر صفحہ 22 مورخ مولوی محمد رفیع کمہیڑہ
  3. تاریخ حقائق النساب صفحہ ۲۱
  4. 22مختصر تاریخ اسلام ہند صفحہ