سید جلال رفیع اپ الله رب العزت کے نیک بندوں میں شمار بے جو توحید و صفات کمالات کے جامع ترین شخصیت ہے اپ متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ اپ خدا داد صلاحیتوں کی عملی قوتون اور خاندانی روایتوں کے نگہبان بن کر معرض ظہور میں ائے ان کی زندگی کا ہر لمحہ ایک باب ہے سالک الہادیان تصوف شریعت طریقت حقیقت معرفت میں باکمال شخص ہے اور دانشور اہلِ قلم اہلسنت والجماعت فقہ حنفی کے عظیم ترین رہنماؤں میں آپ کا شمار ہیں [۱]

سید جلال رفیع
سید جلال رفیع


لیکھ لڑی

تصوف

زمرہ جات

اسم گرامی

سودھو

اپ کا اصل نام سید جلال رفیع ہے اور تاریخ پیدائشی نام، حامل سید المختار ، میرے شیخ داعی اسلام ،

جائے ولادت

سودھو

آپ کی پیدائش کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ سرزمینکمہیڑہ کے ایک دیندار گھرانے میں آپ کی ولادت ہوئی ،

شجرہ نسب

سودھو

آپ کے متعلق بیان کیا جاتا ہے کہ آپاہل بیت سے سادات حسینی جھوجہ کی نسبتاَ جھوجہ برادری سے ہے اور آپ کا سلسلہ نسب اس طرح سے ہے،پدری نسب میںسید جلال رفیع بن مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ بن سید سلیمان بن مولوی سید محمد حیات بن سید رمضان المعروف مانی بن سید محمد عرف چھوٹا بن سید رضاحسین بن سید محمد کمہیڑہ بن سید ہاشم نوجلی،،

مادری نسب

سودھو

آپ کا مادری نسب اس طرح ہے، حسن بانو بنت صغیر احمد کھائیکیڑہ بن فدہ حسین بن اسماعیل بن عبدالمجید عرف عدو بن امیر احمد،، [۲]

حوالے

سودھو
  1. نواے حق اردو ہفت روزہ انڈیا اخبار
  2. مختصر تاریخ اسلام ہند مورخ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ