سید جمال رفیع آپ کا خدا تعالی کے نیک بندوں میں شمار ہے جو توحیدو صفات و کمالات کے جامع ترین شخص ہیں آپ کے متعلق مورخین نے لکھا ہے کہ آپ کے ہوش سنبھالتے ہی طبیعت کا میدان ادو طائف کی طرف مائل تھا اور احکام شریعت کے زبردست پابند ہے ہر عمل میں سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل ضروری سمجھتے ہے حیرت اور تعجب کا مقام ہے کہ طبیعت پر عجب وارفتگی چھائی ہے دیکھنے والے ہیبت زدہ رہ جاتے ہیں آپ خدا داد صلاحیتوں کی قوتوں خاندانی روایتوں کے نگہبان بن کر معرض ظہور میں ان کی زندگی ہر لمحہ تاریخ کا باب ہے آپ دانشمند اہل قلمسالک تصوف الہادیان میں اہل سنت والجماعت کے فقہ حنفی کے زبردست رہنماء ہیں اور اخلاص للہیت میں والد محترم کے سچے جانشین اور خلیفہ ہیں،، [۱]

سید جمال رفیع
سید جمال رفیع


لیکھ لڑی

تصوف

اسم گرامی

سودھو

آپ کا اصلی نام سید جمال رفیع ہے اور تاریخ پیدائشی نام، امام سید المختار ، چراغ اکابر ، مقبول شیخ رئیس، ہے

زمرہ جات

شجرہ نسب

سودھو

آپ اہل بیت سے سادات حسینی جھو جہ کی نسبتا جھوجہ برادری سے ہیں اور آپ کا سلسلہ نسب اس طرح ہے، پدری نسب سید جمال رفیع بن مولوی سید محمد رفیع کمہیرہ بن سید سلیمان بن مولوی سید محمد حیات بن سید رمضان المعروف مانی بن سید محمد عرف چھوٹا بن سید رضا حسین بن سید محمد کمہیڑہ بن سید ہاشم نوجلی، مادری نسب میں حسن بانو بنت صغیر احمد کھائیکھیڑہ بن فدہ حسین بن اسماعیل بن عبدالمجید عرف عدو بن محمد بن امیر احمد ہے، [۲]

حوالے

سودھو
  1. تاریخ حقائق النساب صفحہ 25 مولوی مولوی سید محمد رفیع کا بھیڑہ
  2. مختصر تاریخ اسلام ہند صفحہ 22 مورخ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ