سید رمضان
جم

وفات

سید رمضانی عرف مانی خدا تعالی کے نیک بندوں میں شمار تھے جو توحید و صفات کمالات کے جامع ترین شخص ہیں اور آپ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں البتہ مختصر لکھ دیا جائے تو ہہتر ہوگا آپ قوم کے نیک بندوں میں شمار تھے جو اور ایک قائدانہ صلاحیتوں کے حامل تھے انہوں نے ملت کی رہنما ئی کی عوام الناس کو ان سے بے شمار فیض ہوئے۔ [۱]

سید رمضانی، عرف مانی
سید رمضانی عرف مانی


لیکھ لڑی

تصوف

زمرہ جات

ولادت

سودھو

خاندان

سودھو

آپ کا خاندان ایک دین داری میں باکمال اور قائدانہ صلاحیتوں کا حامل ہیں اور آپ کی دو شادی ہوئی اول زوجہ رابعہ بنت محمد کھیڑی فیروز آباد کے بطن سے مشتاق احمد اور ایک دختر صدیقن پیدا ہوئی؛ اس کی وفات کے بعد آپ کی دوسری شادی ذوجہ طاہرہ عرب لاڈو بنت احمد نگلہ بزرگ نیا گاؤں ضلع مظفر نگر میں ہوئی جس کے بطن سے چھ اولادین ہوئی جن میں دو صاجزادے پیدا ہوئے اول منشی محمد یاسین اور دوسرے مولوی سید محمد حیات ہے اور بیٹیوں میں بانو عرب بندی، شریفن، زینب عرب زینم، زیتون، ہیں، [۲]

وفات وتدفین

سودھو

حوالے

سودھو
  1. تاریخ حقائق النساب صفحہ 22 مورخ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ
  2. مختصر تاریخ اسلام ہند صفحہ 23 مورخ مولوی سید محمد رفیع کمہیڑہ