شمس العلماء سید محمد
شمس العلماء سید محمد نے اپنی گران قدر کتاب مرات الاولیاء جو لکھا ہے اس کے متعلق مورخین نے نقل کیا ہے کہ اپ نہایت معزر متمول و دین دار تقوی و فیاضی اور ممتاز علمی و روحانی عظیم المراتب شخصیات اور مال دولت کی فرادانی کے سبب مشہور و معروف تھے اور اپ کا سلسلہ نسب اہلبیت سے سادات حسینی جھوجہ سے ہے۔؛ [۱]
لیکھ لڑی |
جاے ولادت
سودھواپ کی ولادت کے متعلق مو مورخین کا متفقہ فیصلہ ہےکہ اپ کی پیدائش 3رجب403ھ مطابق 22دسمبر1012ء بروز پیر کو لاہور میں ایک دیندار گھرانے میں ہوی؛ [۲]
وفات
سودھواپ کی وفات 4ربیع الاول 477ھ مطابق 11 جولائی1084ء بروز جمعرات کو بہرائچ اودہ میں واقع ہوی اور اپ کی تدفین بھی وہی ہوی؛
حوالے
سودھوحوالے