سلام

سودھو

عبید رضا صاحب سلام کیا حال ہے ؟ کیا آپ بھی پنجابی ویکی پر لکھ رہے ہیں ،، مدنی چینل کے انفو باکس کو بائیں کر دیا جائے گا ۔ پنجابی ویکی پر ابھی تک کچھ مسئلے ہیں جنہیں درست کرنے کی ضرورت ہے ۔ آپ کی نشان دہی کا شکریہ ۔--Abbas dhothar (talk) 13:33, 20 اپریل 2015 (PKT) آپ کی تجویز بہت ہی بہترین ہے ۔ میں آپ سے ہر قسم کا تعاون کرنے کے لئے تیار ہوں ۔--Abbas dhothar (talk) 13:55, 20 اپریل 2015 (PKT)

  • عبید رضا جی، گھیبی پنجابی دی اک پڑ بولی اے جیویں چھاچھی، جنڈالی، ہندکو۔۔۔تے میری تے پوٹھوہاری اے۔ تسیں تھوڑا سوچو تے اسانی نال سٹینڈرڈ پنجابی لکھ سکدے او۔ پنجابی وکشنری (pnb.wiktionary.org) تے اک نگاہ مارو۔--Khalid Mahmood (talk) 21:19, 27 اپریل 2015 (PKT)

٭ تائید عبید بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے ہم سب کو پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے متحد ہوجانا چاہئے، یہ سب زبانیں ہماری اپنی ہیں کوئی زبان بڑی یا چھوٹی نہیں ہوتی، سب زبانیں ہم سب کے لیے احترام کے لائق ہیں، آپ کے پاس اگر ٹائم ہو تو کھوار ویکیپیڈیا میں زمرہ جات کی نوک پلک سنوارنے اور نئے زمرہ جات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے گا، شکریہ -- Mirajbibi (talk) 10:25, 4 مئی 2015 (PKT)

ہاں ضرور میں کچھ منصوبہ بندی کر رہا ہوں، ایک روبہ بنانے کی، جس سے ہم ایک ساتھ ان سب زبانوں پر مختصر مضامین بنا سکیں گے۔ ویسے میں یک سطری مضامین کے خلاف ہوں، لیکن تب جب منصوبہ پر بہت لوگ ہوں، کیوں کہ کچھ پاکستان میں بولی جانی والی زبانیں ایسی ہیں جن پر تعداد مضامین کم ہونے کی وجہ سے لوگ ویکی تک پہنچ نہیں سکتے۔ اس کا حل یہی ہوتا ہے کہ ہر موضوع پر کچھ نا کچھ تعداد میں مضامین ہو، تا کہ جب لوگ کسی سرچ انجن پر تلاش کریں تو پہلا نمبر ویکی کے کسی مضمون کا ہو۔ اس طرح ہی لوگ ویکی تک اتفاقی طور پر آتے ہیں اور کام دیکھ کے ان کا بھی دل کرتا ہے کہ اپنا حصہ شامل کریں۔میں نے خود اردو وکی پر اسی لیے کام کرنا شروع کیا تھا، کیونکہ مجھے جس موضوع پر مواد نہیں مل رہا تھا، میں نے سوچا خود ہی اس پر لکھو۔ بس تب سے اب تک ویکی کا ہوں۔ بہر حال میرا پہلا کام ہے لوگوں کو اس بات پر اکٹھا کرنا کہ وہ مل کر ایک سے زائد ویکی پر بھی لکھنے کی کوشش کریں۔ کیونکہ پاکستان جیسے ملک میں اور بھارت میں بھی ہر شخص کم از کم دو زبانیں پڑھ اور بول سکتا ہے، ہاں لکھنے کا مسئلہ ہوتا ہے، وہ تھوڑا محنت طلب کام ہے۔ یہی اس سارے میرے منصوبہ کا نقطہ ہے کہ کیسے ہم پہلے سے متحرک لوگوں کو اس بات پر راضی کریں کہ اگر وہ سندھی، پنجابی، پشتو، اردو، بلوچی، کھوار، ہندکو، سرائیکی جو بھی ان میں سے بول اور سمجھ لیتے ہیں، اس میں لکھنے کی کوشش کریں، اس طرح وہ ایک ہی مضمون پر تھوڑی سی محنت کر کے اسے ایک ساتھ دو ویکیوں پر ڈال سکتے ہیں۔ اصل چیز تو لوگوں تک علم پہنچانا ہے، جب ایک بات دو زبانوں میں کریں تو ظاہر ہے وہ چیز زیادہ لوگوں تک پہنچے گی۔--Obaid Raza (talk) 18:40, 4 مئی 2015 (PKT)

عبید رضا جی سلام۔ تسیں جمے پلے پنجاب وچ او تے فیر تسیں پنجابی وکیپیڈیا تے اپنی ماں بولی وچ کیوں نہیں لکھدے ؟ --Khalid Mahmood (talk) 22:38, 4 مئی 2015 (PKT) عبید رضا جی پہلا صفہ مستطیل ڈھنگ نال بنیا ہویا اے تے ایہدے اک انگ نوں گول کرن نال صفے دی سہنپ مک جاندی اے ایس لئی میں تواڈی کیتی گئی تبدیلی نوں واپس پلٹا دتا اے۔ تسیں بوآ:کتے والے صفے تے اپنے تجربے کرسکدے او۔ تواڈا ویر۔ --Khalid Mahmood (talk) 00:41, 5 مئی 2015 (PKT)

سلام

سودھو

عبید رضا جی جداں تہانوں معلوم اے کہ اس ویکی نوں شروع کرن آلے تے ایڈمنسٹریٹر خالد محمود صاحب ہن ساڈے چ نئیں رہے ۔ خالد صاحب دے تر جان نال پین آلا خلا تے پورا کرنا اوکھا اے ۔ ہن اس وکی اتے ایڈمنسٹریٹر دی تھاں خالی اے جنوں پر کرن دی لوڑ اے ، تواڈی کی صلاح اے جے اس لئی میں اپنا ناں دیواں ،باقی جو کجھ اسیں کرنا اوہ سارےآں دی صلاح نال ای کرنا اے ۔جے تواڈا کوئی مشورہ ہوئے اوہ وی دسو ۔

تواڈاویر --Abbas dhothar (talk) 23:07, 2 نومبر 2015 (PKT)

وعلیکم السلام!

جی سچ اے ہے کہ انہاں دی کمی پوری نہیں ہو سکدی۔ مینوں اسی دن فیس بک توں، ستدیپ گل دی اک پوسٹ تون پتہ چلیا سی۔ کہ انہاں تو ہٹ کہ کوئی ہور، ایڈمنسٹریٹر نہیں سی؟ تسی ضرور اپنڑا نام پیش کرو، میں کو وی جہڑی مدد ہو سکی، جاری رکساں، ویسے وی خالد نا، کجھ کماں دا وعدہ کیتا سی، او وی پورے کرنے نے مینوں۔ ur:ویکیپیڈیا:مرحوم ویکیپیڈین ایتھے میں انہاں بارے لکھاں سی۔ تے فیس بک دے اردو ویکیپیڈیا دے گروپ وچ وی۔اگر اجازت ہوئے تاں جنوری بعد میں کجھ آلات تا میڈیاویکی وچ پنجابی واسطہ کم کرنا چاہساں، خالد مینوں آفر کیتی کئ وار کہ میں تہنوں منتظم بنا دینا توں، میڈیاویکی آلے کام کر دے سانوں۔ یا مینوں مل کے سمجھا دے۔ پر میں کدی انہاں نای ملاقات نہیں کر سکیا۔ --Obaid Raza (talk) 11:25, 3 نومبر 2015 (PKT)

خوشی ہوئے گی جے تسیں پنجابی ویکی دی بہتری واسطے کم کرو ۔--Abbas dhothar (talk) 14:58, 3 نومبر 2015 (PKT)

حمایت کی درخواست

سودھو

عبید رضا صاحب برائے مہربانی آپ اس ربط :pnb:ویونت:بیٹھک#Adminship پر آ کر ایڈمن شپ کے لئے میری حمایت کریں تاکہ پنجابی ویکی کے معاملات کو بہتر چلایا جا سکے ، آپ نے کجھ دن پہلے اسی صفحے پر کہا تھا کہ تسی ضرور اپنڑا نام پیش کرو، میں کو وی جہڑی مدد ہو سکی، جاری رکساں،اب مین نے اپنا نام ایڈمن شپ کے لیۓ پیش کر دتا ہے اب آپ مہربانی کر کے اوپر درج ربط پر آ کر میرے لۓ اپنی سپورٹ ظاہر کریں ، شکریہ۔--Abbas dhothar (talk) 22:42, 7 نومبر 2015 (PKT)

معذرت میں صبح بھی اس صفحہ تک پہنچا تھا مگر، اس لیے شامل نا کر سکا، کیوں کہ مجھ غلط فہمی ہوئی تھی۔ ہمارے ہاں اور اکثر باقی ویکیوں پر الگ سے صفحہ بنایا جاتا ہے، رائے شماری کے لیے، جس وجہ میں سمجھا آپ نے غلط ربط دے دیا۔--Obaid Raza (talk) 23:05, 7 نومبر 2015 (PKT)

شکریہ

سودھو

السلام علیکم! بہت شکریہ جناب والا کہ آپ نے عباس صاحب کی منتظمی کی حمایت کی۔

مجھے امید ہے کہ جیسے آپ نے ناچیز کے اس معاملے میں مددکی گزارش کے جواب میں ارشاد فرمایا کہ تمام دائیں سے بائيں والی زبانون کے لیے (پاکستانی زبانوں کے لیے) کچھ عظیم منصوبہ رکھتے ہیں، امید کہ اس منصوبے کو جلد انجام دے پائیں گے۔--Hindustanilanguage (talk) 23:14, 7 نومبر 2015 (PKT)

شکریہ

سودھو

بہت شکریہ عبید رضا صاحب آپ نے میری منتظمی کی حمایت کی۔ میں آپ کے پاکستانی زبانوں کے لے منصوبے پر آپ سے مکمل تعاون کروں گا ۔آپ نے گذارش ہے کہ آپ اپنے پاکستانی زبانوں کے لے پراجیکٹ سے باخبر رکھیں ۔--Abbas dhothar (talk) 23:45, 7 نومبر 2015 (PKT)

عبید رضا جی, کوشش کرو کے پنجابی وکی تے اردو نہ ورتو۔شکریہ۔ Saanvel (talk) 21:02, 19 فروری 2016 (PKT)

شکریہ

سودھو

عبید رضا جی, میری درخواست پر پنجابی ویکی کی نوک پلک سنوارنے میں مدد کرنے کا شکریہ ،اگر میرے کرنے کا کوئی کم ہو تو بتائیں ۔--Abbas dhothar (talk) 00:01, 20 فروری 2016 (PKT)

فیس بک پر دیکھیے--Obaid Raza (talk) 00:05, 20 فروری 2016 (PKT)


عبید رضا صاحب آپ نے پنجابی ویکی کے بہت سارے تیکنیکی مسئلے حل کر کے ہمیں جو آسانی فراہم کی ہے اس کے لئے ہم آپ کے بہت شکرگزار ہیں ۔ --Abbas dhothar (گل باتکم) 00:50, 22 فروری 2016 (PKT)

غلط فہمی

سودھو

ورتنوالا:Obaid Raza میں اس لیے قول میں بار بار اپنی مرضی والا ڈال رہا ہوں کیونکہ میرے ایک صفحہ میں مسلہ پیش آیا ہے ــ اور سانچہ اقوال سے نہیں ٹھیک ہورہا البتہ جو سانچہ قول میں لکھ رہا ہوں اُس سے درستی ہو جاتی ہے ــ اس لیے میں کر رہا ہوں ـ میری پابندی خطم کر دیں ــ کیونکہ کسی وجہ سے کر رہا ہوں ــ دیکھیں مضمون گادری میں.مجتبیٰ (گل باتکم) 11:51, 16 جون 2016 (PKT)

جناب، وہاں اردو ویکی میں، سانچہ اقوال کی دستاویز کو دیکھ کر سانچے کا استعمال کرتے تو، درست کام کرتا، میں نے استرجع کرنے کے بعد، گادری میں اسے درست کر دیا تھا اور وہ درست کام کر رہا تھا، مگر آپ نے یہ تکلف کیا ہی نہیں۔ اور آپ روز یہی رویہ اختیار کرتے ہیں۔ دو گھنٹے صبر کریں اور جا کر گادری کو دیکھ لیں، ویسے بھی گادری حذف کے لیے پیش کيا گیا تھا۔ کل تک یہ کام بھی ہو جائے گا۔ اگر ایک رائے اور مل گئی تو۔--Obaid Raza (گل باتکم) 11:55, 16 جون 2016 (PKT)

Khowar Wikipedia

سودھو
Assalamo Alaikum Obaid raza bhai, Please join us as Test Administrator of Khowar Wikipedia, please include your name in the test admin page here [۱]. thanks --Rehmat Aziz Chitrali 09:49, 21 دسمبر 2018 (PKT)

--