اردو، پنجابی، پشتو، سندھی، کھوار، بلوچی ویکی پیڈیا کا مشترکہ منصوبہ

سودھو

پاکستانی (دائیں سے بائيں لکھی جانے والی، عربی رسم الخط والی زبانون) کے ویکیپیڈیا آپس میں دوری ختم کریں اور ایک دوسرے سے تعاون کریں، کیونکہ عام طور پر ہم لوگ اردو پڑھ اور لکھ سکتے ہیں، جو اردو پڑھ لکھا سکتا ہے وہ لازمی بات ہے کہ پنجابی بھی لکھ سکے اور پڑھ سکے (گھروں میں بھی تو ہم بولتے ہیں) اسی طرح پشتو، سندھی، کھوار والے کم از کم اردو سن کے تو سمجھ لیتے ہیں، اور پڑھنا بھی کئی صارفین کو آتا ہے، تو جیسے وہ اردو اور سندھی یا پشتو کو پڑھتے اور لکھ سکتے ہیں ایسے ہی وہ تھوڑی کوشش میں پنجابی بھی لکھ اور پڑھ سکتے ہیں۔ اس منصوبہ پر میں کام کر رہا ہوں، اور امید ہے کہ تمام زبانوں والے بلا تعصب اس میں شرکت کریں گے۔ تا کہ یہ تمام ویکی پیڈیا بہتر سے بہتر کی طرف جائیں۔ اسی طرح کچھ منصوبے ویکی انکو بیٹر میں ہیں، جیسے پنجابی کے اقتباسات پر کافی مواد ہے مگر وہ ابھی نگہداشت میں رکھا ہے ایسے ہی بلوچی اور کھوار ویکی ہے جو انکو بیٹر میں ہے۔ ہم اگر سب مل کر ایک سفارت خانہ صفحہ بنا لیں وہاں سے ہم ایسے صارفین جو ان زبانوں میں سے کوئی سی بھی دو زبانیں جانتا ہوں اسے اس طرف راغب کیا جائے کہ جو محنت وہ کر رہا ہے، اس کو تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ وہ دوسری زبان میں پیش کر کے اپنی محنت کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکتا ہے۔--Obaid Raza (talk) 14:20, 20 اپریل 2015 (PKT)

٭ عبید رضا جی، سلام۔ تواڈی بڑی مہربانی ہویگی جے اگر تسیں اتے دتے گۓ سنیہے نوں پنجابی وچ لکھو۔ --Khalid Mahmood (talk) 19:38, 20 اپریل 2015 (PKT)

٭  تائید عبید بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے ہم سب کو پاکستانی زبانوں کے فروع کے لیے متحد ہوجانا چاہئے، یہ سب زبانیں ہماری اپنی ہیں کوئی زبان بڑی یا چھوٹی نہیں ہوتی، سب زبانیں ہم سب کے لیے احترام کے لائق ہیں، آپ کے پاس اگر ٹائم ہو تو کھوار ویکیپیڈیا میں زمرہ جات کی نوک پلک سنوارنے اور نئے زمرہ جات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیجئے گا، شکریہ -- Mirajbibi (talk) 10:25, 4 مئی 2015 (PKT)

  • Please create Modules and Templates for Khowar Wikipedia [۱] Thanks --Rehmat Aziz Chitrali 17:49, 28 مارچ 2016 (PKT)
  •   تائید ایک دوسرے سے آپسی تعاون خوش آئند ہے, شکریہ JogiAsad (گل باتکم) 16:09, 18 دسمبر 2018 (PKT)

صفے ودھاؤ مقابلہ

سودھو

سب نوں سلام ہووے۔ اس ویلے گرمکھی وکی اتے اک صفے وادھاؤ مقابلہ کروایا جا رہا اے۔ اس وچ نویں صفے نہیں بناۓ جا رہے سگوں پرانے صفیاں وچ ہی وادھا کیتا جا رہا اے۔ کی خیال اے جے آپاں شاہمکھی وکی تے وی یہ مقابلہ شروع کر دیئے۔--Satdeep Gill (گل باتکم) 07:02, 11 اپریل 2016 (PKT)