سلام

سودھو

It is sad that Khalid sahib died .His contributions to punjabi are not forgetable .

You suggest that I put my name for adminship for pnb.wiki .

Plz guid me how can I put my name on community portal/ village pump.

Village pump on western punjabi is (Baithakبیٹھک) .

Are you say that I put my name on it or some where eles --Abbas dhothar (talk) 20:55, 2 نومبر 2015 (PKT)

Thanks Muzamil Sahib for your help & support.

I put my name in local village pump (Baithak)[۱]

UR Brother --Abbas dhothar (talk) 23:18, 2 نومبر 2015 (PKT)

Khowar Wikipedia

سودھو

محترم جناب، السلام علیکم، آپ ویکیپیڈیا پر بہت ہی اچھا اور معیاری کام کررہے ہیں اللہ آپ کو اجر عطا فرمائے کہ آپ اردو زبان کے ویکیپیڈیا کو ایک عالمی انسائکلوپیڈیا بنانے کی جدوجہد میں شریک ہیں.جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ شمالی علاقہ جات، سوات، ضلع چترال، ہندوستان، افغانستان اور سنکیانگ چین میں بولی جانے والی زبان کھوار میں راقم الحروف نے ویکیپیڈیا تخلیق کیا ہے اور تمام ترجمے کا کام مکمل ہوچکا ہے لیکن کھوار ویکیپیڈیا کو تکنیکی مسائل کا سامنا ہے جیسے ماڈیول، سانچہ جات، ابواب اور دیگر مشکل اور ٹیکنیکل کام کو آگے بڑہانے میں کھوار ویکیپیڈیا کو آپ کی مدد کی ضرروت ہے مجھے معلوم ہے کہ آپ کھوار زبان میں مضموں نہیں لکھ سکتے لیکن ماڈیول، سانچہ جات، ابواب زمرہ جات اور انٹرویکی لنکس بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کرسکتے ہیں، تاکہ جب کھوار زبان کی تاریخ لکھی جائے گی تو اس میں آپ کی کھوار کے لیے تکنیکی کام اور خدمات کو بھی شامل کیا جاسکے، آپ کھوار ویکیپیڈیا کا صفحہ اول یہاں[۲] پر دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ آپ اردو ویکیپڈیا کی طرح روزانہ کھوار ویکیپڈیا میں بھی اپنی خدمات سے اہل کھوار کو بھی مستفید کرکے شکریہ کا موقع دیں گے،ہمیں کھوار ویکیپیڈیا کے لیے آپ کی مندرجہ زیل تکنیکی کام میں مدد کی ضرورت ہے:-ؔ۱۔ ماڈیول بنانا۲۔ سانچے بنانا۳۔ مضامین میں انٹرویکی لنکس کا اندراج۴۔ ابواب بنانا۵۔ انفوباکس بنانا۶۔ ناوباکس بنانا۷۔ سانچہ جات اور ماڈیول سے اغلاط کی درستگی۸۔ مزیددیگر انتظامی کام وغیرہآپ کا بہت بہت شکریہ --Rehmat Aziz Chitrali 10:23, 2 مئی 2019 (PKT)