میلسی
جلہ جیمJallah Jeem پنجاب پاکستان کے ضلع وہاڑی کی تحصیل جلہ جیم، میلسی(Tehsil ) کا ایک شہر ہے۔
میلسی | |
Mailsi | |
دیس : | پاکستان |
صوبا : | پنجاب |
ضلع : | وہاڑی |
تحصیل : | جلہ جیم |
لوک گݨتی : | 28K |
بولی : | ہریانوی |
میلسی | |
---|---|
شہر | |
Mailsi | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | صوبہ پنجاب |
ضلع | وہاڑی |
تحصیل | جلہ جیم، میلسی |
حکومت[۱][۲] | |
• Administrator | ٹوچی خاں |
• TMO | میاں محمد اظہر |
رقبہ | |
• شہر | ۵ مربع کلومیٹر (۱.۹ مربع میل) |
آبادی [۳] | |
• شہر | ۷,۰۴,۸۷۸ |
• کثافت | ۳,۵۵۰/مربع کلومیٹر (۹,۲۰۰/مربع میل) |
• شہری | ۸۸,۹۹۲ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | PDT (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 067 |
ویب سائٹ | http://www.mailsi.com.pk |
تحصیل جلہ جیم
میلسی پنجاب پاکستان کے ضلع وہاڑی کی تحصیل جلہ جیم، میلسی کا ایک شہر ہے تاریخی شہر ہے جس تے مہندی کا شہر(City of henna, Jallah Jeem ) بھی کہا جاوے ہے۔
یو جلہ جیم سے 12-13 کلومیٹر، ملتان سے 84 کلومیٹر، کراچی سے 915 کلومیٹر، لاہور سے 348 کلومیٹر، فیصل آباد سے 251 کلومیٹر، بہاولپور سے 94 کلومیٹر، حاصل پور سے 60 کلومیٹر، وہاڑی سے 42 کلومیٹر، بورےوالاسے 73 کلومیٹر، عارف والا سے 115 کلومیٹر اور پاکپتن سے 148 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
دریائے ستلج شہر کے مشرق مے بہوے ہے۔
زراعت
سودھومیلسی کے زیادہ تر لوگاں کا ذریعہ معاش زراعت ہے۔جلہ کا موسم گرم ہووے ہے تاہم اکتوبر ارر مارچ کے دوران موسم ٹھنڈا ار خوشگوار رہووے ہے۔ میلسی، جلہ کی زرخیز زمین فصلاں واسطے کافی مفید ہے میلسی، جلہ کی مشہور فصلاں مے گندم، کپاس، چاول،گنا، مکئی ار ہائبرڈ سبزیاں مے جدید کاشت کاری تے استعمال کردے ہوئے کریلا،توری،بھنڈی،کدو،بینگن،ٹنڈی،تربوز،خربوزہ وغیرہ کی کثیر مقدار شامل ہیں۔ جلہ مے موسم گرما کے اندر آم کافی مقدار مے پیدا ہوواں ہیں ار موسم سرما مے امرود ار کینو کی پیداوار حاصل کری جاوے ہے۔
درجہ حرارت
سودھومیلسی، جلہ کا اوسط درجہ حرارت گرمیوں مے 30 ڈگری سینٹی گریڈ سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ ہووے ہے جبکہ سردیوں مے 6 ڈگری سینٹی گریڈ سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ ہووے ہے۔
موسم
سودھومیلسی، جلہ کا موسم خشک ار گرم ہے موسم گرما اپریل مے شروع ہووے ہے ار اکتوبر مے ختم ہووے ہے۔ مئی، جون، جولائی گرم ترین مہینے ہوواں ہیں۔ ان مہینیاں مے درجہ حرارت 30 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہوے ہے۔ موسم گرما کے دوران گرم ار گرد آلود ہواؤاں کا چلنا عام بات ہے۔ موسم سرما نومبر سے مارچ تک رہوے ہے اس دوران درجہ حرارت 4 سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہوے ہے موسم سرما کے دوران دھند چھانا معمول ہے۔ مون کی سون بارشاں جولائی سے ستمبر تک ہوندی رہوے ہیں۔ سردیاں مے بہت کم بارشاں ہوواں ہیں۔
ثقافت
سودھومیلسی، جلہ کی ثقافت ہریانوی-پنجابی ہے ار لوگاں کا عام لباس شلوار قمیض ہے لیکن پینٹ شرٹ بھی مقبول ہے ثقافت مے جلہ جیمی-ہریانوی(مسلم) رنگ رچرا ہے لوگ ملتانی طرز کے کھانےے عام طور پر پسند کراں ہیں۔
زبان
سودھواسپتالاں، اسکولاں ار دفتراں مے زیادہ تر اردو ار انگریـزی رائج ہے۔ یاں بولی جانے عالی زباناں مے اکثریتی زبان ہریانوی ر سرائیکی شامل ہیں۔ اردو قومی زبان کے طور پے ار جگاں بولی ار سمجھی جاوے ہے دسری سیڈ انگریزی پڑھے لکھے طبقے مے مقبول ہے۔
اہم تجارتی شہر
سودھو
حوالہ جات
سودھو- ↑ Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/Date_validation/ar at line 45: attempt to compare number with nil.
- ↑ Area reference Archived 2006-04-14 at the وے بیک مشین
Density reference Archived 2009-09-26 at the وے بیک مشین - ↑ Lua error in ماڈیول:Citation/CS1/Date_validation/ar at line 45: attempt to compare number with nil.
زمرہ:تحصیل میلسی کے آباد مقامات زمرہ:ضلع وہاڑی کے آباد مقامات زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت