ادریسی
ادریسی | |
---|---|
جم | سنہ 1111 [۱][۲][۳]
|
وفات | سنہ 1166 (54–55 سال)[۵][۶]
|
عملی زندگی | |
پیشہ | جغرافیا دان [۶]، ماہر مصریات ، مورخ ، ماہر نباتیات ، لکھاری [۷]، سیاح [۸] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [۹] |
شعبۂ عمل | نقشہ نگاری [۱۰]، جغرافیا [۱۰]، سفر [۱۰] |
ترمیم |
ادریسی (1099ء - 1154ء) ، ایک اندلسی عرب نقشہ نویس، جغرافیہ دان اور سیاح تھا۔ وہ مرابطین کے دور میں سیوطہ میں پیدا ہوا۔ سیوطہ اندلس کا حصہ تھا۔ اس نے سسلی کے بادشاہ راجر دویم کے دربار میں وقت گزارا۔
عرب جغرافیہ دان جس نے یورپ ، نکے ایشیاء ( ایشیائے کوچک) تے رومی سمندر دے جزیرےآں دی سیاحت کیتی ۔ تے آخر چ سسلی دے راجہ راجر II دے دربار نال وابستہ ہو گئیا ، جتھے اس نے چاندی دی پلیٹ تے زمین دا نقشہ کندہ کیتا تے اک گلوب بنائیا ۔ اس نے اک کتاب " کتاب البصر " لکھی ، جس چ اپنے سفر تے جغرافیائی تصوراں نوں پیش کیتا ۔ ایہہ کتاب اس نے راجر نوں پیش کیتی ۔ ایہہ اس دور دا اہم جغرافیائی کم سی ۔ ادریسی نے زمین نوں آب و ہوا دے اعتبار نال ست منطقےآں چ ونڈئیا ۔
ادریسی نے 1154ء میں دنیا کا نقشہ بنایا۔ آنے والی صدیوں میں اس کا بنایا ہوا دنیا کا نقشہ یورپ میں استعمال ہوتا رہا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کولمبس نے اس کے بنائے ہوئے نقشوں کو استعمال کیا۔
عربوں کے بنائے ہوئے نقشوں میں مکہ ہمیشہ شمال کے رخ ہوتا تھا۔ اس لیے ادریسی کا بنایا ہوا یہ نقشہ آپکو الٹا لگے گا۔
بارلے جوڑ
سودھو- [۱] Archived 2016-12-20 at the وے بیک مشین
- [۲]
- [۳]
- ↑ فرینس دا ببلیوٹیک نیشنل آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb121554181 — اخذ شدہ بتاریخ: ۱۰ اکتوبر ۲۰۱۵ — مصنف: Bibliothèque nationale de France — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: Open License
- ↑ BVMC person ID: https://data.cervantesvirtual.com/person/2845 — subject named as: Muḥammad ibn Muḥammad al-Šarīf Idrīsī — اخذ شدہ بتاریخ: ۹ اکتوبر ۲۰۱۷
- ↑ SNAC ARK ID: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hx2w26 — subject named as: Muhammad al-Idrisi — اخذ شدہ بتاریخ: ۹ اکتوبر ۲۰۱۷
- ↑ این کے سی آر اے یو تی آئی ڈی: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: ۳ اگست ۲۰۲۳
- ↑ Encyclopædia Britannica Online ID: https://www.britannica.com/biography/al-Sharif-al-Idrisi — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ۶.۰ ۶.۱ سرو ویاپک ادھکار شناختی: https://d-nb.info/gnd/119093529 — اخذ شدہ بتاریخ: ۲ اگست ۲۰۲۳ — اجازت نامہ: Creative Commons CC0 License
- ↑ full work available at URL: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — مدیر: Charles Dudley Warner — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ این کے سی آر اے یو تی آئی ڈی: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: ۱۹ دسمبر ۲۰۲۲
- ↑ این کے سی آر اے یو تی آئی ڈی: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: ۱ مارچ ۲۰۲۲
- ↑ ۱۰.۰ ۱۰.۱ ۱۰.۲ این کے سی آر اے یو تی آئی ڈی: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20191027953 — اخذ شدہ بتاریخ: ۷ نومبر ۲۰۲۲