وکیپیڈیا:چُنویں دن/26 جنوری
- واقعے
- 1531ء - پرتگال کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک۔ [۱]
- 1837ء - مشی گن ریاستہائے متحدہ امریکا کی چھبیسویں ریاست بنی۔
- 1934ء - جرمنی اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پردستخط ۔
- 1980ء -|اسرائیل اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کاقیام۔
- 2004ء - افغانستان میں نئے آئین کا نفاذ۔
- 2007ء - سائنسدانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشاندہی کی۔
- جم
- 1904ء - شان میک برائیڈ، آئرش وکیل اور سیاستدان
- 1921ء - اکیو موریتا، جاپانی تاجر، سونی کے شریک بانی
- 1925ء - پال نیومین، امریکی اداکار، ڈائریکٹر، ریس کار ڈرائیور، اور تاجر
- 1926ء - فرمان فتح پوری (پاکستان کے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر) بمقام فتح پور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان
- 1979ء - سارہ ریو، امریکی اداکارہ
- موت
- 724ء - یزید بن عبدالملک، اموی خلیفہ
- 1823ء - ایڈورڈ جینر، انگریز معالج
- 1895ء - آرتھر کیلے، انگریز ماہر ریاضی
- 1932ء - ولیم رگلے جونیئر، امریکی تاجر، رگلے کمپنی کا بانی
- 1942ء - فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان
- 1948ء - ترک جرنیل اور سیاست دان موسیٰ کاظم قرہ بکر، انقرہ
- 1997ء - جین ڈکسن، امریکی نجومی
- 2006ء - خان عبد الولی خان، پاکستانی سیاستدان
- 2016ء - صاحبزادہ یعقوب خان، پاکستانی سیاستدان اور سفارت کار
- ↑ «آج کا دن تاریخ میں». اردو ڈاٹ کو. نامعلوم پیرامیٹر دا
|separator=
نظر انداز کردا (کمک)