کانور
کنور | |
---|---|
شہر | |
Kannur | |
ملک | بھارت |
ریاست | کیرالا |
ضلع | کنور |
حکومت | |
• قسم | شرکۂ بلدیہ |
• ناظمِ شہر | بی۔پی۔فاروق |
رقبہ | |
• کل | [[1 E+7_m²|11.03 مربع کلومیٹر]] (4.3 مربع میل) |
آبادی (۲۰۱۱ مردم شماری) | |
• کل | ۶۳,۷۹۷ |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک رمز | 6700xx |
زبانیں: ملیالم ، اُردو ، انگریزی ، تامل |
کنّور کیرلا کے ملابار ساحل پر واقع ایک شہر ہے۔ یہ شہر ضلع کنور کا دارالحکومت ہے ۔ تاریخ دانوں کے مطابق کنور زمانۂ قدیم کا شہر ' نورا ' ہے ۔ عربوں کا اس شہر سے تجارتی تعلق بہت پُرانا ہے ۔ تجارتی ضرورتوں کی خاطر 1498ء میں واسکو ڈے گاما یہاں آیا ۔ 16 ویں صدی کے بعد یہ شہر انگریزوں کا تجارتی مرکز بنا ۔ کنور کے ثقافتی ورثہ بہت شہرت یافتہ ہے ۔ اسلامی تہذیب سے جُڑے ہوئے ماپلا گانے یہاں کا مشہور فن ہے ۔