‎چک 67 ای بی
Chak 67 E.B
پنڈ
دیس پاکستان
صوبہ
پنجاب (پاکستان)
ضلعضلع پاکپتن
تصیلتصیل عارفوالا
منطقۂ وقتپاکستان سٹنڈر ٹائم (UTC+5)

چک 67 ای بی ضلع پاکپتن دی تصیل عارفوالا دا اک پنڈ اے ۔ اس پنڈ دی زمیناں نوں اپر پاکپتن نہر دا پانی لگدا اے ۔اس نہری پربندھ نوں ایسٹرن بار ڈویژن دا ناں دتا گیا اے تے اس پنڈ دے نال ای بی (E.B=Eastern Bar Division) ایسے لئی لگدا اے ۔

ضلع پاکپتن دے پنڈاں دا نقشہ

چک 67 ای بی عارف والا بلاشبہ پنجاب کے بڑے دیہات میں شامل ہے اس کا ایک مین بازار ہے جو پر رونق ہے اور لاہور کے انارکلی بازار اور پشاور کے قصہ خوانی بازار کی سی حثیت رکھتا ہے. اس گاؤں میں تین مساجد اور تین مدارس ہیں اس گاوں کی مسجد جامعہ محمدیہ اور مدرسہ جامع صدیقیہ تعلیم القرآن کے بانی ملک پاکستان کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ رشدیہ ساہیوال کے شیخ الحدیث مولانا عبداللہ اور مولانا حبیب اللہ ہیں. گاؤں 67 ای بی میں طلبا و طالبات کے لیۓ الگ الگ ہائی سکول ہے بوائز ہائی سکول کی بنیاد 1954ء میں رکھی گئی جو پرائمری سکول تھا بعد ازاں 2000ء میں ایلیمنٹری اور 2014ء میں ہائی سکول کا درجہ حاصل کیا. گاؤں میں ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارہ رائل ماﮈل پبلک سکول بھی ہے ان سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل لوگ مختلف شعبہ ہاۓ زندگی میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں. گاؤں میں ایک مرکز صحت بھی ہے جہاں ہمہ وقت صحت کی ادنی سہولیات میسر ہوتی ہیں

محل وقوع

سودھو

چک 67 ای بی کمبوہاں والا (پرانانام: 67ای بی تمباکوواں والا) ضلع پاکپتن اور تحصیل عارف والا کا گاؤں ہے جو تحصیل عارف والا سے 4 کلو میٹر جنوب مغرب میں واقع ہے. گاؤں کے مشرق میں 69 ای بی اگرو قبولہ روﮈ( ساہیوال بہاولنگر روﮈ) مغرب میں 205 ای بی تھانہ احمد یار روﮈ شمال میں عارف والا بورے والا روﮈ شمال مشرق میں 65 ای بی بکھا و سٹی عارف والا اور جنوب میں 77 ای بی میکناں والا ہے.

ایہ وی ویکھو

سودھو

حوالے

سودھو

محمد اسداللہ (لکھاری ادارہ نواۓ وقت) عارف والا

باہرلے جوڑ

سودھو

سانچہ:تصیل عارفوالا دے پنڈ سانچہ:ضلع پاکپتن سانچہ:ضلع پاکپتن دے پنڈ