ਸਯਿਙ ਜ਼ੁਲਫ਼ਿਕਾਰ ਅਲੀ | |
---|---|
جم | ستمبر 14, 1990 ء |
قلمی ناں | ذوالفقار علی |
کم کِتہ | استاد، سماجی کارکن، قلم کار، محقق |
بولی | کشمیری، اردو، فارسی، انگریزی، ہندی |
قومیت | بھارتی |
نسل | موسوی سید |
تعلیم | ایم اے تاریخ ایم ایڈ |
مادر علمی | کشمیر یونیورسٹی |
صنف | انقلابی |
مضمون | تحقیق و اصلاح |
وڈے کم | جوابات مع حوالات کلام قاسمی |
وڈے اعزاز | تنظیم المکاتب مطالعہ ایواڑ ٢٠١٢ |
دستخط | فائل:Szq.jpg |
ویب سائٹ | |
https://mosvi.org |
سید ذوالفقار علی الموسوی ایک مصنف، استاد، سماجی کارکن و محقق ہے جو ٨ ستمبر ١٩٩٠ ء کو ضلع بڈگام کے ایک گاوں وہاب پورہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے باپ کا نام آغا سید حسن الموسوی ابن آغا سید حسین الموسوی ہے۔ آپ موسوی سادات میں سے ہیں اور آپ کے آبا اجداد میر سید علی ہمدانی کے ساتھ کشمیر آئے تھے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے ہی علاقے میں حاصل کی۔ آپ نے بطور استاد وہاب پورہ، گریند کلان، بڈگام، سرینگر، کرگل میں کام کیا اور طالبعلموں کو علم و اخلاقیات سے روشن کیا۔ آپ ایک نرم مزاج اور سادہ قسم کے انسان ہے۔ آپ کو سید زلفی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔