عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب
عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب | |
---|---|
(عربی وچ: عبد الله بن محمد بن عبد الوهاب) | |
جم | 19 اپریل 1751
|
وفات | سنہ 1828 (76–77 سال) |
شہریت | سعودی عرب |
والد | محمد بن عبدالوہاب |
بہن/بھائی | حسین بن محمد بن عبد الوہاب ، علی بن محمد بن عبد الوہاب ، ابراہیم بن محمد بن عبد الوہاب
|
عملی زندگی | |
استاذ | محمد بن عبدالوہاب |
پیشہ | الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | اسلامی الہیات دے مکاتب فکر |
باب اسلام | |
ترمیم |
عبد اللہ بن محمد بن عبد الوہاب (ولادت: 19 اپریل 1751ء - وفات: 1828ء) عالم دین اور مفتی تھے۔ آپ مشہور عالم محمد بن عبدالوہاب کے بیٹے تھے اور عبد اللہ بن محمد کے بھائیوں میں علی ابن محمد بن عبدالوہاب، ابراہیم ابن عبدالوہاب اور حسین ابن عبدالوہاب شامل ہیں جن میں دو اصحاب قاضی کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ آپ کا پورا نام ابو سليمان عبد اللہ بن محمد بن عبد الوهاب بن سليمان التميمی النجد تھا۔
ولادت
سودھوآپ کی ولادت 19 اپریل 1751ء میں الدرعية میں ہوئی۔ اپنے والد محمد بن عبد الوهاب کے جانشین بنے۔
وفات
سودھو1242ھ میں عبداللہ بن محمد بن عبدالوہاب نے مصر میں وفات پائی۔
تصنیفات
سودھوان کی مشہور تصنیفات میں مختصر سیرت الرسول شامل اے جو عربی زبان میں اے۔ اس کا اردو ترجمہ شیخ الحدیث محمد اسحاق نے کیا اور تسوید و تصحیح اکرام اللہ ساجد گیلانی نے کی جسے جامعتہ العلوم الاثریہ جہلم ، پاکستان نے شائع کیا۔ مختصر سیرت الرسول [۱] کا اردو ترجمہ کتاب و سنت کی ویب سائٹ پر میسر اے۔ دیگر تصانیف میں مندرجہ ذیل کتابیں شامل ہیں۔
- «جواب أهل السنة، في نقض كلام الشيعة والزيدية» مجلد
- «التوضيح عن توحيد الخلاق [المطبوع في القاهرة سنة 1319هـ]»
- «الكلمات النافعة في المكفرات الواقعة [طبعت مرارا، أجودها بالمطبعة السلفية بالقاهرة]»
- «منسك في الحج»
- رسائل وفتاوى تبلغ مجلدا۔[۲]
حوالے
سودھو- ↑ «مختصر سیرت الرسول». 30 نومبر 2014. تاریخ وارد شده در
|date=
را بررسی کنید (کمک) - ↑ https://shamela.ws/index.php/author/1015