سانچہ:ویکیپیڈیا:منتخب ایام/26 جنوری/واقعات
- 1531ء - پرتگال کے شہر لسبن میں ہولناک زلزلہ،تیس ہزار افراد ہلاک۔ [۱]
- 1837ء - مشی گن ریاستہائے متحدہ امریکا کی چھبیسویں ریاست بنی۔
- 1934ء - جرمنی اور پولینڈ کے درمیان امن معاہدہ پردستخط ۔
- 1980ء -|اسرائیل اور مصر کے درمیان سفارتی تعلقات کاقیام۔
- 2004ء - افغانستان میں نئے آئین کا نفاذ۔
- 2007ء - سائنسدانوں نے تمباکو کے انسانی دماغ پر منفی اثرات کی نشاندہی کی۔
- ↑ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو