گل کرو

سودھو

حماد صاحب پنجابی ویکی اُتے تھانوں جی آیاں نوں کہندے آں امید اے تسیں پنجابی ویکی لئی اک سرمایہ ثابت ہوؤ گے --عباس دھوتھڑ 22:47, 7 مارچ 2017 (PKT) جناب thankyou😇😇 User:Hammadsaeed

جی کام بتائیں --عباس دھوتھڑ 23:15, 7 مارچ 2017 (PKT)

آپ میرا ایک کام کردینگے شاہ عقیق بابا کو انگلش میں کردینگے ؟؟ دراصل مجھے انگریزی wikipedia پہ بلاک کرا گیا ہے کٹھ پتلی جراب (sock puppet) کے زمرے میں ۔ میرے پاس مواد بھی ہے پیج کا پس اپ کو پیسٹ کرنا ہوگا jee mujhy block hune k baad pata chala Wikipedia english py yeh rules ki khilaf warzi he User:Hammadsaeed

اوکے --عباس دھوتھڑ 23:37, 7 مارچ 2017 (PKT)

to ap page kab banaenge aur me apko kis tarha material dun paste krne ke ek kaam karein ap apna email rapta mujhy dedein User:Hammadsaeed

آپ میرے گل بات صفحہ یا اپنے اس صفحہ پر مواد ڈال دیں میں یہاں سے اٹھا کر پیسٹ کر دوں گا --عباس دھوتھڑ 00:33, 8 مارچ 2017 (PKT)


تسی اسے پیسٹ کردو panjabi wikipedia py kharab araha hy yeh par english py saahi aega

https://en.m.wikipedia.org/wiki/Shah_Aqeeq_Baba

Is link وچ

ورتنوالا:Abbas dhotharبھائی

samjh nahi araha apka shukriya kese adaa karun lekin phir bhi shukrias lekin aap ne punjabi aur simple english se ghat jorr nahi kia sirf urdu se kia he User:Hammadsaeed تواڈا شکریہ

باقی کے ساتھ یہ خودبخود جڑ جائے گا --عباس دھوتھڑ 17:17, 8 مارچ 2017 (PKT)

آپ کی بہت مہربانی ہوگی اگر اپ میرے ساتھ پنجابی ویکی پر ٹائم دیں کیونکہ پنجابی ویکی پر لکھنے والوں کی شدید کمی ہے --عباس دھوتھڑ 17:17, 8 مارچ 2017 (PKT)

جی ضرور جب اپکو میری ضرورت ہوگی میں مددکرونگا اور میں خاص کر اولیاء کے پیج پنجابی کرنا چاہتاہوں

حمادبخاری 17:34، 8 مارچ 2017 (PKT)

@عباس دھوتھڑ بھائ جناب پیج دوبارہ حزف کردیا گیا کیوں Shah Aqeeq Baba کو؟؟؟ اس بار تو سارے حوالے بھی دیےتھے یہاں انگریزوں کی سمجھ نہیں آتا لگتا ہے۔۔۔

؛حمادبخاری 18:01، 8 مارچ 2017 (PKT)

عباس دھوتھڑ بھائ؟؟؟ حمادبخاری 22:01، 8 مارچ 2017 (PKT)


حماد صاحب ایڈمنسٹریٹر بننے کے لئے درخواست کرنی پڑتی گے پھر کمیونٹی اس پر اپنی رائے دیتی ہے --عباس دھوتھڑ 21:15, 9 مارچ 2017 (PKT)--عباس دھوتھڑ 21:15, 9 مارچ 2017 (PKT)

اچھا وہ میرا پیج انگریزوں نے حزف کردیااس بار تو سارے حوالے بھی دیےتھے یہاں انگریزوں کی سمجھ نہیں آتا لگتا ہے حمادبخاری

مجھے بھی اس چکر میں بین کر دیا ہے انگریزی ویکی پر ، کجھ کرتے ہیں --عباس دھوتھڑ 22:08, 9 مارچ 2017 (PKT)


جی اپکو کیوں کرا کرا اپ نےکیا کرا تھا

اور شرم بھی نہیں آتی حزف کرتے ہوۓ والی دا پیج خیرورتنوالا:Abbas dhotharبھائی

محرم کومحرم (مہینہ) میں مرج یا ری ڈائریکٹ کردیں اور مجھے بھی سکھا دیں ری ڈائریکٹ کیسے کرتے ہیں۔۔۔

حمادبخاری 9،22:43مارچ 2017 (PKT)

ورتنوالا:Abbas dhotharبھائی! میں نے request کی ہے adminship دے واسطے تسی ووٹ کردیو

https://pnb.m.wikipedia.org/wiki/وکیپیڈیا:Administrators

حمادبخاری 10:05،١٠ مارچ ٢٠١٧(PKT)

حماد صاب پہلے آپ ایڈمن بنن کی شرطاں پڑھ لو آپ تو ابھی ابھی آئے ہیں اور ایڈمن بننا چاہتے ہیں --Nadeem Javeed Gill (گل باتکم) 19:37, 10 مارچ 2017 (PKT)

تواڈی مرضی حمادبخاری 19:41،١٠ مارچ ٢٠١٧(PKT)

بھائی حماد صاحب ابھی تو بہت لوگ ہیں جو آپ سے بہت سینیئر ہیں اور ایڈمن بننے کے حقدار ہیں ، آپ اور دل لکا کر کام کریں --Ali Raza Aulakh (گل باتکم) 19:43, 10 مارچ 2017 (PKT)

اوکے😞 حمادبخاری 19:46،١٠ مارچ ٢٠١٧(PKT)

بخاری صاحب دل چھوٹا نا کریں کام کر کے دیکھائیں ، آپ کی محنت ضرور رنگ لائے گی --Babur Chaudry (گل باتکم) 19:51, 10 مارچ 2017 (PKT)

جی نہیںBabur Chaudryبھائی ہم دل چھوٹا نہیں کرتے😊 حمادبخاری 19:55،١٠ مارچ ٢٠١٧(PKT)


اسلامی تقویم کو درست کریں اسلامی تقویم میں صفر (مہینہ) کھلنے کے بجائے صفر(زیرو) کُھل رہا ہے

https://pnb.m.wikipedia.org/wiki/محرم_(مہینہ)

عباس بھائی اس میں صفر کھول کر خودی ہی دیکھ لیں

حمادبخاری (گل بات•کم) 09:24, 14 مارچ 2017 (PKT)

عباس بھائی؟؟؟؟؟؟ Hammadsaeed (گل باتکم) 10:02, 14 مارچ 2017 (PKT)

@Abbas dhothar: https://pnb.m.wikipedia.org/wiki/سانچہ:ڈبہ_جانکاری_صحابی

اس میں بہتر ی لائیں Hammadsaeed (گل باتکم) 11:31, 14 مارچ 2017 (PKT)

ورتنوالا:Abbas dhothar ¿ج Hammadsaeed (گل باتکم) 11:34, 14 مارچ 2017 (PKT)


ہوجائے گا حماد صاحب ، آپ ماشااللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں ۔--عباس دھوتھڑ 18:38, 14 مارچ 2017 (PKT)

جزاك اللہ جناب Hammadsaeed (گل باتکم) 18:40, 14 مارچ 2017 (PKT)

عباس بھائی اور ایک اور بات تھی کے https://pnb.m.wikipedia.org/wiki/بلال_حبشیؓ اس میں چند زبانوں کا غلط آرہا ہے بلال ؓ کھلنے کے بجائے صحابی کا سانچہ کھل رہا ہے یہ مسائل اردو۔فارسی اور عربی زبانوں میں پیش آرہے ہیں اور جو صحابی سانچہ میں استعمال درج کرو تو وہ خود بہ خود بلال حبشیؓ کے پیج پر لگ رہا ہے https://pnb.m.wikipedia.org/wiki/سانچہ:ڈبہ_جانکاری_صحابی یہ رہا سانچہ حماد بخاری (گل باتکم) 18:47, 14 مارچ 2017 (PKT)

فیس بک

سودھو

حماد صاحب میری فیس بک آئی ڈی Abbas Dhothar کے نام سے ہے عباس دھوتھڑ 02:04, 19 مارچ 2017 (PKT)

عباس جناب دوستی کی درخواست بھیج دی ہے ۔۔ Hammadsaeed (گل باتکم) 12:41, 19 مارچ 2017 (PKT)

Return to the user page of "Veritasphere/آرکائیو 1".