میڈیاوکی گل بات:Gadget-PunjabiShabdDarustgi.js

how it's work سودھو

Hi @Abbas dhothar: ye kese kaam karta he ? Kaleem Bhatti (گل باتکم) 16:43, 1 دسمبر 2020 (PKT)

کسی بھی اردو ٹیکسٹ کو ٹیکسٹ ایریا میں پیسٹ کریں اور اوپر پیلے جھاڑو کا بٹن(دائیں سے تیسرا A کے ساتھ والا) دبائیں تو اردو ٹیکسٹ پنجابی ٹیکسٹ میں تبدیل ہو جائے گا

اس کا ایک دوسرا ورژن ہے جو گورمکھی سے ٹرانسلٹریٹ ٹیکسٹ میں موجود نامانوس ہندی سنسکرت الفاظ کو پنجابی الفاظ میں بدلتا ہے--عباس دھوتھڑ (گل باتکم) 16:48, 1 دسمبر 2020 (PKT)

@Abbas dhothar: ye kese add hota he edit box main kis gadget waghera ke zariye main sindhi durustgi keliye istamal karun ga Kaleem Bhatti (گل باتکم) 18:19, 2 دسمبر 2020 (PKT)
آپ اس کا سندھی ورژن بنا لیں اور commen.js میں ایڈ کردیں ۔ آپ اس کا سندھی ورژن تیار کریں یہاں میری مدد کی ضرورت ہوئی تو میں بخوشی تیار ہوں میں خود بھی سندھی ، اردو اور پنجابی وغیرہ کے لئے ٹرانسلیشن گیجٹ بنانا چاہتا تھا--عباس دھوتھڑ (گل باتکم) 23:32, 2 دسمبر 2020 (PKT)
shukriya bohot achi bat he aapki koshish karte rahen Kaleem Bhatti (گل باتکم) 08:44, 3 دسمبر 2020 (PKT)
Return to "Gadget-PunjabiShabdDarustgi.js" page.