عبد الوہاب بن سلیمان
عبد الوہاب بن سلیمان بن علی | |
---|---|
عبد الوهاب بن سليمان بن علي | |
جم |
|
وفات | سنہ 1740
|
شہریت | سلطنت عثمانیہ |
اولاد | محمد بن عبدالوہاب |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | محمد بن عبدالوہاب |
پیشہ | قاضی |
شعبۂ عمل | فقہ [۱] |
باب اسلام | |
ترمیم |
عبد الوہاب بن سلیمان بن علی (ولادت: 21 جولائی 1664ء - وفات: 16 نومبر 1745ء) حنبلی عالم دین، قاضی اور فقیہ تھے۔ آپ محمد بن عبدالوہاب اور سلیمان بن عبد الوہاب کے والد اور عبد اللہ بن محمد بن عبدالوہاب کے دادا تھے۔