پہلا صفہ کھولو

راشٹریا سویم سیوک سنگھ (آر۔ایس۔ایس۔) (اچارن: /rɑːʂʈriːj(ə) swəjəmseːvək səŋgʱ/، شبدی مطلب: راشٹریا سویسیوک [4] تنظیم[5] اک ہندو قوم پرست، نیم فوجی، سجّ-پچھاکھڑی[2] تنظیم اے جسدے اصول اویڑ ہندوتوا وچ نہت ہن۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نالوں آر۔ایس۔ایس۔ وجوں زیادہ مشہور اے۔ اس دی شروعات ڈاکٹر۔ کیشو ہیڈگیوار نے 1925 وچ برطانوی کلونیکل دا ٹاکرا کرن اتے مسلمان فرقہ پرستی دا خلاف کرن لئی ہندو لوکاں نوں فرقو لیہاں تے اک کرن لئی اک تہذیبی تنظیم وجوں کیتی گئی سی۔[6][7] شروع توں ہی اسنے مسلم-تشدد ایجنڈا مکھ رکھیا اے اتے بہت دنگیاں وچ سرگرم حصہ لیا اے۔ [3] سنگھیاں نے دوجی وڈی جنگ دوران بنیاں سجیپکھی نسلی تنظیماں توں وی پریرنا لئی۔[7]

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ
200px
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا لوگو
بانی Keshav Baliram Hedgewar
قسم Right-wing voluntary,[1] paramilitaryسانچہ:Dubious[2]سانچہ:Dubious[3]
قیام 1925
مقام ناگپور، مہاراشٹر، India
متناسقات 21°02′N 79°10′E / 21.04°N 79.16°E / 21.04; 79.16
کلیدی افراد Mohan Bhagwat (Chief)
علاقہ خدمات India
مرکوز Supporting Hindu nationalism and upholding Hindu Traditions
مقصد "Selfless Service to Motherland"
طریقہ Physical and mental training through group discussions, meetings and exercises
ویب سائٹ www.rss.org




راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ یا آر ایس ایس بھارت کی ایک ہندو تنظیم۔ یہ خود کو قوم پرست تنظیم قرار دیتی اے۔ لیکن یہ بھی دیکھا گیا کہ چند دہشت گردانہ معاملوں میں اس تنظیم کا ہاتھ رہا اے ۔۔[8] اس کی اشاعت 1925 ء کو ناگپور میں ہوئی۔ اس کا بانی کیشوا بلی رام ہیڑگیوار اے۔ یہ ہندو سوائم سیوک سنگھ کے نام سے بیرون ممالک میں سرگرم اے۔ یہ بھارت کو ہندو ملک گردانتا اے۔ اور یہ اس تنظیم کا اہم مقصد بھی اے۔ بھارت میں برطانوی حکومت نے ایک بار [7] اور آزادی کے بعد حکومتِ ہند نے تین بار اس تنظیم کو ممنوع کر دیا۔

حصے

فساداتلکھو

بھارت میں دنگے فسادات برپا کرنے میں اس تنظیم کا نام سر فہرت اے۔ 1927 ء کا ناگپور فساد ان میں اہم اور اول اے۔ 1948 ء کو اس تنظیم کے ایک رکن ناتھورام وہیرو گوڑسے نے مہاتما گاندھی کو قتل کر دیا۔ 1969ء کو احمد آباد فساد، 1971 ء کو تلشیری فساد اور 1979 ء کو بہار کے جمشید پور فرقہ وارانہ فساد میں ملوث رہی۔ 6 دسمبر 1992ء کو اس تنظیم کے اراکین (کارسیوک) نے بابری مسجد میں گھس کر اس کو منہدم کر دی۔ آر ایس ایس کو مختلف فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث ہونے پر تحقیقی کمیشن کی جانب سے سرزنش کا سامنا کرنا پڑا، وہ درج ذیل ہیں

  • 1969 ء کے احمدآباد فساد پر جگموہن رپورٹ
  • 1970 ء کے بھیونڈی فساد پر ڈی پی ماڈن رپورٹ
  • 1971 ء کے تلشیری فساد پر وتایاتیل رپورٹ
  • 1979 ء کے جمشیدپور فساد پر جتیندر نارائن رپورٹ
  • 1982 ء کے کنیاکماری فساد پر وینوگوپال رپورٹ
  • 1989 ء کے بھاگلپور فساد کی رپورٹ

ہم خیال تنظیمیںلکھو

  • سنگھ پروار : یعنی سنگھ کا خاندان۔ اس خاندان یعنی پروار کے اراکین تنظیمیں۔ آر ایس ایس کے آدرشوں کے مطابق سرگرم تنظیموں کو عام طور پر سنگھ پروار کہتے ہیں۔

آر ایس ایس کی دوسری ہم خیال تنظیموں میں

دہشت گردانہ سرگرمیاںلکھو

درجِ ذیل وطن مخالف سرگرمیوں میں سنگھ پروار تنظیمیں ملوّث ہیں۔

  • مالیگاؤ بم دھماکا
  • حیدرآباد مکہ مسجد بم دھماکا
  • اجمیر بم دھماکا
  • سمجھوتہ ایکسپریس بم دھماکا

زعفرانی دہشت گردیلکھو

سنگھ پروار کے زیرِ قیادت بھارت میں ہونے والی دہشت گردانہ سرگرمیوں کو زعفرانی دہشت گردی کا نام دے سکتا اے ۔[9]

حوالےلکھو

  1. Andersen & Damle 1987, p. 111.
  2. 2.0 2.1 McLeod, John (2002). The history of India. Greenwood Publishing Group, 209–. ISBN 978-0-313-31459-9. 
  3. 3.0 3.1 Horowitz, Donald L. (2001). The Deadly Ethnic Riot. University of California Press, 244. ISBN 978-0-520-22447-6. 
  4. Andersen, Walter K.; Shridhar D. Damle (1987). The Brotherhood in Saffron: The Rashtriya Swayamsevak Sangh and Hindu Revivalism. Boulder: Westview Press, 111. ISBN 0-8133-7358-1. 
  5. "Rashtriya Swayamsevak Sangh (RSS)". http://www.britannica.com/EBchecked/topic/919613/Rashtriya-Swayamsevak-Sangh. "(Hindi: "National Volunteer Organization") also called Rashtriya Seva Sang" 
  6. Walter K. Andersen, Shridhar D. Damle (1987). "The brotherhood in saffron: the Rashtriya Swayamsevak Sangh and Hindu revivalism". Westview Press. p. 2. 
  7. 7.0 7.1 7.2 Atkins, Stephen E. (2004). Encyclopedia of modern worldwide extremists and extremist groups. Greenwood Publishing Group, 264. ISBN 978-0-313-32485-7.  سائیٹ غلطی:Invalid <ref> tag; name "Atkins2004" defined multiple times with different content
  8. Urdu Portal from Bhatkallys.com
  9. urduvb.com - This website is for sale! - urduvb Resources and Information

بیرونی جوڑلکھو