وٹامن
وٹامن وہ عناصر ہے جوکہ ایک نارمل خلیہ کے فعال کو صحیح طریقہ سے انجام دہی کرنے اور جسم کی نشوونما میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ تقریبا ۱۳ مختلف اقسام کے وٹامنز ہوتے ہیں۔ ان وٹامنز میں وٹامن اے ، سی ، ڈی ، ای ، کے ، بی 1 ، بی 2 ، بی-3 (Niacin) ، بی-5 (Pantothenic acid) ، بی 7 (Biotin) ، بی 6 ، بی 12 (Cyanocobalamin) اور بی 9 (Folate).
وٹامن اے ، ای ، ڈی اور کے dietary fat کی موجودگی میں جسم میں آسانی سے حل ہوجاتے ہیں جبکہ باقی نو وٹامنز پانی حل پذیر وٹامنز ہے۔ یہ وٹامنز جسم میں اسٹور نہیں ہوتے ہیں۔یہ پیشاب کے ذریعہ جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔ جسم ان وٹامنز کی بہت کم مقدار جسم میں رکھتا ہے۔ ان وٹامنز کو روزانہ کی بنیاد پر لینا چائیے تاکہ جسم میں ان وٹامنز کی کمی نہ ہو تاہم وٹامن بی 12 جسم میں ایک لمبے عرصے تک اسٹور رہ سکتا ہے۔
انسانی جسم کو وٹامنز کی بہت ضرورت ہوتی ہیں اگر جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجائے تو صحت سے متعلق بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
وٹامنز کے افعال کی بات کریں تو انکے بہت سے افعال ہوتے ہیں جو یہ جسم کیلئے ادا کرتے ہیں تاہم ان وٹامنز کے اہم افعال درج ذیل ہیں
•وٹامن اے : جلد ، دانتوں اور ہڈیوں کی صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ •وٹامن بی 6 : خون کے لال سیلز بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ •وٹامن بی 12 : یہ وٹامن میٹابولزم کے عمل کیلئے اہم ہوتا ہے۔اسکے علاوہ خون کے لال سیلز بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ •وٹامن سی : یہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ وٹامن ہے۔ •وٹامن ڈی : یہ وٹامن جسم کو کیلشم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔ •وٹامن ای : جسم میں لال سیلز فارم کرتا ہے۔ •وٹامن کے : خون کو جمانے میں مدد کرتا ہے اگر اس وٹامن کی جسم میں کمی ہوجائے تو زخم ہوجانے کی صورت میں خون کا بہاؤ روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اور موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ •بی 1 : یہ دل اور نروز سیل کی صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ •بی 7 : یہ کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین کے میٹابولزم کے عمل کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ •بی-3 : یہ اچھی جلد برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ •بی-5 : یہ بھی میٹابولزم کیلئے ضروری ہوتا ہے • بی 2 : یہ بھی جسم کی نشوونما کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ •Folate بی 9 : یہ ڈی این اے کی پروڈکشن کیلئے ضروری ہوتا ہے۔
تریخ
سودھوکھوج دا سال | وٹامن | خوراک دا ذرہعہ |
---|---|---|
1913ء | وٹامن اے | مچھی کلیجہ تیل |
1910ء | وٹامن بی 1 | چاول دا بھوسہ |
1920ء | وٹامن سی | سٹرس، تازہ کھانے |
1920ء | وٹامن ڈی | مچھی جگر تیل |
1920ء | وٹامن بی 2 | گوشت ، انڈے |
1922ء | وٹامن ای | کنک، سبزی تیل |
1926ء | وٹامن بی 12 | کلیجی، انڈے |
1929ء | وٹامن کے 1 | ہرے پتے آلی سبزیاں |
1931ء | وٹامن بی 5 | گوشت، اناج |
1931ء | وٹامن بی 7 | گوشت، انڈے، دودھ |
1934ء | وٹامن بی 6 | گوشت، دد |
1936ء | وٹامن بی 3 | گوشت، انڈے ، اناج |
1941ء | وٹامن بی 9 | ہرے پتے آلی سبزیاں |
وٹامن دی لسٹ
سودھوکمی تے وادا
سودھوکیمیائی ناواں دی لسٹ
سودھوپچھلا ناں | کیمیائی ناں | نا بدلن دی وجہ |
---|---|---|
وٹامن بی 4 | ایڈینن | ڈی این اے میٹا بولائٹ، پنڈے چ بنن آلا |
وٹامن بی 8 | ایڈینائلک ایسڈ | ڈی این اے میٹا بولائٹ، پنڈے چ بنن آلا |
وٹامن ایف | ضروری فیٹی ایسڈ | زیادہ مقدار چ ضروری |
وٹامن جی | رائبو فلیوِن | وٹامن بی 2 |
وٹامن ایچ | بائیوٹِن | وٹامن بی 7 |
وٹامن جے | کیٹِکول، فلیوِن | کنک، سبزی تیل |
وٹامن ایل 1 | اینتھرا نیلِک ایسڈ | کلیجی، انڈے |
وٹامن ایل 2 | ایڈینائل تھائیو میتھائل پینٹوز | ہرے پتے آلی سبزیاں |
وٹامن ایم | فولک ایسڈ | گوشت، اناج |
وٹامن او | کارنِٹائن | گوشت، انڈے، دودھ |
وٹامن پی | فلیوو نوئیڈ | گوشت، دودھ |
وٹامن پی پی | نیاسِن | گوشت، انڈے ، اناج |
وٹامن ایس | سیلیسِلک ایسڈ | ہرے پتے آلی سبزیاں |
وٹامن یو | ایسأمیتھائل میتھئیونِن | ہرے پتے آلی سبزیاں |