نیٹرم میور
یہ ایک ہومیو پیتھک دوا ہے جو عام نمک سے تیار کی جاتی ہے۔اس کا مریض کمزور بدن کا ہوتا ہے اور تمباکو نوشی کے اثرات کا شکار بھی۔کھلی فضا سے ڈرتا ہے اورعضلات اور اعضأ ڈھیلے اور پر درد ہوتے ہیں۔زبان ناک اور کان سن ہوجاتے ہیں۔ہونٹ خشک ، معدہ خراب اور لب کٹے ہوتے ہیں۔بھوک زیادہ لگتی ہے مگر شکم سیری کے باوجود کمزوری پائی جاتی ہے۔[شفاف ہومیو پیتھی از ڈاکٹر انجم سلطان شہباز]