نقیب(عربی زبان کا لفظ ہے) جس کے معنی تشہر کرنے والا ۔خبر دینے والا ۲ بادشاہوں کی سعاری کے آگے آگے آواز لگانے والا ۔ہرکارہ ۔چوب دار۔ تشہیر مشہورکرنا سربازار رسوا کرنا۔ (نقیب کو پیش رو، سابقہ بشارت دینے والا یا خبر دینے والا بھی کہا جاتا ہے۔ مذہب میں نقیب وہ مقدس شخص ہوتاہے جس نے نبی کے آنے سے پہلے اس کو بتایاہو یا اس کے بچپن کے ایام میں اسے نبی پہچان لیاہوں۔

حوالے

سودھو