محل وقوع گاؤں کے مشرق میں سید نگر مغرب میں سوءیانوالہ شمال میں ہرا کوٹ ،مدرسہ چٹھہ جنوب میں گاجر گولہ ہے 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 7550 افراد ہے جلال پور چهٹه کی تاریخ جلال پور چٹھہ کو 1910ء میں نواب چوات نے بسایا شروع میں اسے چواتی کا ڈیرہ کہا جاتا تها بعد میں چواتیاں کہا جانے لگا قیام پاکستان کے بعد 1985 میں اسے جلال پور چٹھہ کا نام دیا گیا یہ گاؤں ضلع گوجرانوالہ اور حافظ آباد باڈر پر واقع ہے یہاں کےزیادہ تر لوگوں کا پیشہ زراعت ہے یا پهر اس وابستہ پیشہ ہے یہاں کے لوگ بہت محنتی ہیں قیام پاکستان کے بعد یہاں راجپوت قوم کو بهی آباد کیا گیا ہے راجپوت قوم کا الگ محلہ ہے جو جنوب مشرق میں ہے جس کا نام رانا ٹاءون ہے گاؤں کے جنوب میں نہر واقع ہے جبکہ مقامی لوگ اس قوم کی مخالفت کرتے تهے لیکن اب راجپوت قوم اب مضبوط ہونے سے مخالفت کا خاتمے ہورہا ہے