یہ سانچہ {{#if: test | yes | no}} کی جگہ استعمال کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ ایک Wikimedia Parser Function ہے جو کہ سانچے بنانے میں بکثرت استعمال ہوتا ہے لیکن اس کے استعمال میں صارف کو اردو اور انگریزی عبارت کی ملاوٹ کی وجہ سے RTL اور LTR کی سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سانچے کا بنیادی مقصد صارفین کو RTL اور LTR کے جھنجٹ سے نجات دلانا ہے۔

اس سانچے کے 3 محددات ہیں۔

وکیمیڈیا کے پارسر فنکشنز پر مزید رہنمائی کے لیے دیکھیں: پارسر فنکشنز

مثالاں

سودھو
وکی ٹیکسٹ نتیجہ
{{!اگر |کچھ بھی| ہاں }} ہاں
{{!اگر | | ہاں }}
{{!اگر |کچھ بھی| ہاں | نئیں }} ہاں
{{!اگر | کچھ بھی | ہاں | نئیں }} ہاں
{{!اگر || ہاں | نئیں }} نئیں
{{!اگر | | ہاں | نئیں }} نئیں