نری پنوس کو نری پنوس کیوں کہتے ہیں؟ نری پنوس انگریز زمانے میں ایک لائن کے سمت بنا ہوا تھا یعنی ایک لائن میں گھر بنے ہوئے تھےاس لیے نرے بھول رہا تھا اور پنوس اس لئے کہ ہمارے گاؤں میں نمک کے کھان بہت ہے اس کی چمک کو لوگ دوسرے دیکھ رہے تھے ایک جگہ جہاں ہمارے گاؤں کے لوگ ڈیوٹی کرتے تھے نمک وہاں چمک رہا تھا چمکی ہوئی چیز کو پنوس بھولتا ہے اور بعد میں ہمارے بڑے لوگوں نے پنوس بھول دیا اور اس طرح ہمارے گاؤں کانام نری پنوس ہوگیا