سنکونا
Cinchona
پچھان
سائنسی ناں: Cinchona
دیس : پیرو

سنکونااس کو چائنا بھی کہاجاتا ہے۔اس کا مریض خوشی اور غمی دونوں کیفیات رکھتا ہے۔ ڈاکٹر انجم سلطان شہباز نے اس پر ریسرچ کی ۔مریض جانورں سے ڈرتا ہے اس کی لکھائی اچھی نہیں ہوتی اور بے ربط و بے ترتیب ہوتی ہے۔ اخلاق بہتر نہیں ہوتا۔لاپروا اور بے رخ ہوتا ہے۔بچے ذکی الحس اور ضدی ہوتے ہیں ان کے چہرے کا رنگ بدلتا رہتا ہے۔

ہور ویکھو سودھو