"<span lang="ur">وٹامن</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

Content deleted Content added
No edit summary
ٹیگ: موبائیل توں لکھائی موبائیل ویب سائیٹ توں تبدیلی
لیک ۱ –
وٹامن وہ عناصر ہے جوکہ ایک نارمل خلیہ کے فعال کو صحیح طریقہ سے انجام دہی کرنے اور جسم کی نشوونما میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ تقریبا ۱۳ مختلف اقسام کے وٹامنز ہوتے ہیں۔ ان وٹامنز میں وٹامن اے ، سی ، ڈی ، ای ، کے ، بی 1 ، بی 2 ، بی-ایس (Niacin) ، بی-ٹی (Pantothenic acid) ، بی 7 (Biotin) ، بی 6 ، بی 12 (Cyanocobalamin) اور (Folate).
[[File:ARS copper rich foods.jpg|thumb|left|250px| مختلف خوراکاں جناں توں وٹامن حاصل ہو سکدے نے]]
 
وٹامن اے ، ای ، ڈی اور کے dietary fat کی موجودگی میں جسم میں آسانی سے حل ہوجاتے ہیں جبکہ باقی نو وٹامنز پانی حل پذیر وٹامنز ہے۔ یہ وٹامنز جسم میں اسٹور نہیں ہوتے ہیں۔یہ پیشاب کے ذریعہ جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔ جسم ان وٹامنز کی بہت کم مقدار جسم میں رکھتا ہے۔ ان وٹامنز کو روزانہ کی بنیاد پر لینا چائیے تاکہ جسم میں ان وٹامنز کی کمی نہ ہو تاہم وٹامن بی 12 جسم میں ایک لمبے عرصے تک اسٹور رہ سکتا ہے۔
[[وٹامن]] [[اک]] ضروری نامیاتی مرکب اے جیہڑا بہت تھوڑی مقدار چ غذا وچ چائیدا ہوندا اے۔وٹامن او کیمیائی مادہ ہوندا اے جیہڑا جاندار دا جسم تیار نئی کر سکدا تے انو خوراک دی مدد توں حاصل کرنا پیندا اے۔
 
انسانی جسم کو وٹامنز کی بہت ضرورت ہوتی ہیں اگر جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجائے تو صحت سے متعلق بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
 
وٹامنز کے افعال کی بات کریں تو انکے بہت سے افعال ہوتے ہیں جو یہ جسم کیلئے ادا کرتے ہیں تاہم ان وٹامنز کے اہم افعال درج ذیل ہیں
 
•وٹامن اے : جلد ، دانتوں اور ہڈیوں کی صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے۔
•وٹامن بی 6 : خون کے لال سیلز بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
•وٹامن بی 12 : یہ وٹامن میٹابولزم کے عمل کیلئے اہم ہوتا ہے۔اسکے علاوہ خون کے لال سیلز بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
•وٹامن سی : یہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ وٹامن ہے۔
•وٹامن ڈی : یہ وٹامن جسم کو کیلشم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔
•وٹامن ای : جسم میں لال سیلز فارم کرتا ہے۔
•وٹامن کے : خون کو جمانے میں مدد کرتا ہے اگر اس وٹامن کی جسم میں کمی ہوجائے تو زخم ہوجانے کی صورت میں خون کا بہاؤ روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اور موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔
•بی 1 : یہ دل اور نروز سیل کی صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے۔
•بی 7 : یہ کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین کے میٹابولزم کے عمل کیلئے ضروری ہوتا ہے۔
•بی-ایس : یہ اچھی جلد برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
•بی-ٹی : یہ بھی میٹابولزم کیلئے ضروری ہوتا ہے
بی 2 : یہ بھی جسم کی نشوونما کیلئے ضروری ہوتا ہے۔
•Folate : یہ ڈی این اے کی پروڈکشن کیلئے ضروری ہوتا ہے۔
 
== تریخ ==