"<span lang="ur">کلیمنٹ ایٹلی</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

Content deleted Content added
"'''کلیمنٹ اٹلی''' سابق برطانوی وزیر اعظم تھے۔ آکسفورڈ میں تعلیم پائی۔ تین..." نال صفہ بنایا گیا۔
 
No edit summary
لیک ۱ –
{{Infobox Officeholder
| name = کلمنت اتلی
| birth_name = '''کلمنت ریچارد اتلی'''
| image = Clement Attlee.png
| caption =
| office1 = [[نخست‌وزیر بریتانیا]]
| monarch1 = [[جرج ششم]]
| term_start1 = ۲۶ ژوئیه ۱۹۴۵
| term_end1 = ۲۶ اکتبر ۱۹۵۱
| predecessor1 = [[وینستون چرچیل]]
| successor1 = [[وینستون چرچیل]]
| office2 = نماینده [[پارلمان بریتانیا]]
| term_start2 =
| term_end2 =
| predecessor2 =
| successor2 =
| office3 = رهبر [[حزب کارگر (انگلیس)|حزب کارگر]]
| term_start3 =
| term_end3 =
| predecessor3 =
| successor3 =
| office4 = قائم مقام نخست وزیری
| term_start4 =
| term_end4 =
| predecessor4 =
| successor4 =
| office5 = قائم مقام رهبری حزب کارگر
| term_start5 =
| term_end5 =
| predecessor5 =
| successor5 =
| office6 = دبیر امور ممالک سلطنتی
| term_start6 =
| term_end6 =
| predecessor6 =
| successor6 =
| office7 =مشاور دوک نشین لندکستر
| term_start7 =
| term_end7 =
| predecessor7 =
| successor7 =
| birth_date = {{تولد|۱۸۸۳|۱|۳}}
| birth_place = [[لندن]]، [[انگلستان]]
| death_date = {{مرگ و سن|۱۹۶۷|۱0|۸|۱۸۸۳|۱|۳}}
| death_place = [[لندن]]
| nationality = {{پرچم|بریتانیا}}
| residence =
| alma_mater = [[دانشگاه اکسفورد]]
| فعالیت‌ها = سرگرد امپراتوری
| party = [[حزب کارگر بریتانیا]]
| otherparty =
| spouse = [[ویولت اتلی]]
| children = جانت، فیلیسیتی، مارتین، الیسون
| occupation = ، سیاستمدار
| profession =
|cabinet =
| religion =
|signature =
|awards =
|website =
|footnotes =
}}
 
'''کلیمنٹ اٹلی''' سابق برطانوی وزیر اعظم تھے۔ [[جامعہ آکسفورڈ|آکسفورڈ]] میں تعلیم پائی۔ تین سال وکالت کی۔ پھر لندن اسکول آف اکنامکس میں پروفیسر ہو گئے۔ 1922ء میں پارلیمنٹ کے رکن اور 1935ء میں لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے۔ [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران میں [[لارڈ پریوی]] کونسل کی حیثیت سے [[ونسٹن چرچل|چرچل]] کابینہ میں رہے۔ 1945ء کے انتخابات میں لیبر پارٹی کو کامیابی ہوئی تو [[وزیر اعظم]] مقرر ہوئے اور 1951ء تک اسی حیثیت سے کام کیا۔ 1955ء میں سیاست سے الگ ہو گئے۔ اسی سال ارل کا خطاب ملا۔ ان کے عہد حکومت میں برصغیر پاک و ہند آزاد ہوا۔
== حوالے ==