"<span lang="ur">جغرافیا دان</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

Content deleted Content added
چھوٹا کم بوٹ راہیں اردو توں پنجابی بولی وٹاندرا
No edit summary
لیک ۱ –
[[فائل:The Geographer.jpg|thumb|250px|[[جوہانز ویرمیر]]، '''''جغرافیہ دان''''' 1668-69 oil on canvas; 53×47 cm. max roy [[فرینکفرٹ]]، [[جرمنی]]]]
لکھتاں
جغرافیہ دان جس کے مطالعہ اور تحقیقات کا محور [[علم جغرافیہ]]، [[زمین]] کا قدرتی ماحول اور انسانی معاشرہ ہو۔
 
گوکہ تاریخی طور پر یہ مشہور ہے کہ جغرافیہ دان [[نقشہ]] سازی کا کام کرتے ہیں اور یہی ان کی سرگرمی کا میدان ہوتا ہے اور فی الحقیقت نقشہ سازی علم جغرافیہ ایک اہم شاخ ہے۔ جبکہ جغرافیہ دان محض فطری ماحول یا انسانی معاشرہ کو اپنی سرگرمی کا مرکز نہیں بناتے، بلکہ ان کا دائرہ کار ان دونوں کے بابین باہم تعلقات کے مطالعہ تک وسیع ہوتا ہے۔ مثلاً وہ اس بات کی تحقیق کرتے ہیں کہ کس طرح فطری ماحول انسانی معاشرہ کے لیے سازگار ہوتا ہے اور کس طرح وہ معاشرہ کو مدد بہم پہونچاتا ہے؛ نیز معاشرہ انسانی فطری ماحول پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[جغرافیہ]]
* [[طبیعی جغرافیہ]]
* [[انسانی جغرافیہ]]
* [[اقتصادی جغرافیہ]]
* [[خاکہ جغرافیہ]]
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:جغرافیہ دان]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:سائنسی پیشے]]