"<span lang="ur">غزہ دی پٹی</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

Content deleted Content added
"{{Gaza Strip}} thumb|غزہ پٹی کا ایک طائرانہ جائزہ '''غزہ''' فلسطین کا ایک علاقہ اے جس..." نال صفہ بنایا گیا۔
(بغیر فرق)

۱۲:۰۵, ۹ فروری ۲۰۱۸ دی دہرائی

سانچہ:Gaza Strip

غزہ پٹی کا ایک طائرانہ جائزہ

غزہ فلسطین کا ایک علاقہ اے جس کی سرحد مصر سے ملتی اے۔ اس علاقہ کو اسرائیل نے گھیرے میں لے رکھا اے اور اس کی تجارت اور خارجی معاملات بھی آزاد نہیں۔ اس علاقے میں اسرائیل نے 38 سال قبضہ کرنے کے بعد چھوڑا تو اس کے بعد ظلم و ستم کا بازار گرم رکھا جیسا کہ 2008ء-2009ء میں اسرائیل کے غزہ پر حملے میں دیکھا جا سکتا اے جہاں، اسرائیل نے فلسطینیوں پر چوہوں اور خرگوشوں کی طرح کثیف غیرعامل دھاتی دھماکا خیز مواد کا تجربہ کیا اے اور حملہ کے پہلے ہی دن 500 فلسطینیوں کا قتل عام کیا اور جنگ کے 12 دن بعد یہ تعداد 1000 سے بڑھ گئی۔

بیرونی روابط