"<span lang="ur">رشید الدین فضل اللہ ہمدانی</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا
"thumb| [[فارس میں رشید الدین ہمدانی کا مجسمہ ]] '''رشید الدین طبیب''' ({{lang-fa..." نال صفہ بنایا گیا۔ |
(بغیر فرق)
|
۲۳:۳۳, ۳۰ دسمبر ۲۰۱۶ دی دہرائی
رشید الدین طبیب (فارسی: رشیدالدین طبیب) (1247–1318) کو رشید الدین فضل اللہ ہمدانی (فارسی: رشیدالدین فضلالله همدانی) بھی کہا جاتا ہے۔
وہ 1247 میں فارس کے مقام ہمدان میں پیدا ہوئے۔ وہ فارس کے وزیر اعظم بنے، تاریخ دان رہے اور ماہر طبیعیات بھی تھے۔اُن کا تعلق ہمدان کے یہودی خاندان سے تھا۔ رشید الدین نے جوانی میں اسلام قبول کر لیا۔ ان کا سب سے بڑ اکارنامہ ان کی تالیف جامع التواریخ ہے جو انہوں نے منگولیا کے ایل خانی بادشاہ اباقا خان کے کہنے پر 1306ء سے 1311ء کے درمیان مکمل کی۔
انہیں 70 سال کی عمر میں 13 جولائی 1318ء کو پھانسی دے دی گئی۔
مزید دیکھیے
بیرونی روابط
سانچہ:High-ranking ministers and commanders of the Mongol Empire سانچہ:Islamic medicine
زمرہ:تیرہویں صدی کی ایرانی شخصیات زمرہ:چودہویں صدی کی ایرانی شخصیات زمرہ:مقالے جن میں فارسی زبان کا متن ہے زمرہ:تیرہویں صدی کی یہودی شخصیات زمرہ:1247ء کی پیدائشیں زمرہ:1318ء کی وفیات زمرہ:ایرانی مؤجدین