"<span lang="ur">مشرقی بنگال</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

Content deleted Content added
No edit summary
No edit summary
لیک ۱۰ –
|footnotes =
}}
'''مشرقی بنگال''' (East Bengal)
({{lang-bn|<big>পূর্ববঙ্গ</big>}} ''PurbôBônggô''; {{lang-ur|{{|مشرقی بنگال}}}} {{transl|ur|''Mašriqī Bangāl''}})
[[بنگلہ دیش]] کی جدید ریاست کے قیام سے قبل [[بیسویں صدی]] کے دو ادوار کے دوران استعمال کیا جانے والا نام تھا۔
 
== پہلی تقسیم، 1905-1912 (برطانوی دور) ==
نام کی پہلی مثال [[ہندوستان]] پر برطانوی حکومت کے دوران تھا۔ [[ہندوستان|ہندوستانی]] علاقوں کے بڑے قطعات پر برطانوی حکمرانی [[بنگال]] میں [[1757ء]] میں [[جنگ پلاسی]] کے دوران رابرٹ کلائیو کی [[نواب سراج الدولہ]] کو شکست دینے کے ساتھ شروع ہوئی۔
 
[[1905ء]] میں [[لارڈ کرزن]] (Lord Curzon) [[ہندوستان]] کے وائسرائے بنے، ان کی سفارش پر برطانوی پارلیمنٹ نے انتظامی سہولت کے پیش نظر [[بنگال]] کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ منظور کر لیا، کیونکہ انگریزوں کے مطابق اتنے بڑے اور وسیع صوبے کا انتظام صحیح طریقے سے چلانا ایک گورنر کے بس کی بات نہ تھی۔ اس تقسیم کے نتیجے میں بنگال کے دو صوبے بن گئے۔
# مشرقی بنگال (رقبہ : 106،540 مربع میل)
# [[مغربی بنگال]] (رقبہ : 141،580 مربع میل)
 
== دوسری تقسیم، [[1947ء]] - (پاکستان دور) ==
[[بنگال]] کو [[تقسیم ہند]] کی تیاری کے لیے [[3 جولائی]] [[1946ء]] کو دو صوبوں میں تقسیم کیا گیا۔ [[ہندو]] اکثریتی [[مغربی بنگال]] اور [[مسلم]] اکثریت والے مشرقی بنگال کی صورت میں۔ دونوں صوبوں کے اپنے وزیر اعلی تھے۔ [[اگست]] [[1947ء]] میں مشرقی بنگال [[ڈومنین پاکستان]] کا حصہ بنا جبکہ [[مغربی بنگال]] [[ڈومنین بھارت]] کا حصہ بن گیا۔
 
یہ نظام [[1971ء]] تک چلا جب [[مشرقی پاکستان]] نے آزادی کا اعلان کیا اور نیا ملک [[بنگلہ دیش]] قائم ہوا، تاہم [[پاکستان]] نے [[22 فروری]]، [[1974ء]] تک [[بنگلہ دیش]] کو تسلیم نہیں کیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}