Content deleted Content added
ٹیگ: موبائیل توں لکھائی موبائیل ویب سائیٹ توں تبدیلی
لیک ۴۵ –
==غلط فہمی==
[[ورتنوالا:Obaid Raza]] میں اس لیے قول میں بار بار اپنی مرضی والا ڈال رہا ہوں کیونکہ میرے ایک صفحہ میں مسلہ پیش آیا ہے ــ اور سانچہ اقوال سے نہیں ٹھیک ہورہا البتہ جو سانچہ قول میں لکھ رہا ہوں اُس سے درستی ہو جاتی ہے ــ اس لیے میں کر رہا ہوں ـ میری پابندی خطم کر دیں ــ کیونکہ کسی وجہ سے کر رہا ہوں ــ دیکھیں مضمون [[:Ur:گادری|گادری]] میں.[[ورتنوالا:مجتبیٰ|مجتبیٰ]] ([[ورتن گل بات:مجتبیٰ|گل بات]] • [[خاص:Contributions/مجتبیٰ|کم]]) 11:51, 16 جون 2016 (PKT)
:جناب، وہاں اردو ویکی میں، سانچہ اقوال کی دستاویز کو دیکھ کر سانچے کا استعمال کرتے تو، درست کام کرتا، میں نے استرجع کرنے کے بعد، گادری میں اسے درست کر دیا تھا اور وہ درست کام کر رہا تھا، مگر آپ نے یہ تکلف کیا ہی نہیں۔ اور آپ روز یہی رویہ اختیار کرتے ہیں۔ دو گھنٹے صبر کریں اور جا کر گادری کو دیکھ لیں، ویسے بھی گادری حذف کے لیے پیش کيا گیا تھا۔ کل تک یہ کام بھی ہو جائے گا۔ اگر ایک رائے اور مل گئی تو۔--[[ورتنوالا:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[ورتن گل بات:Obaid Raza|گل بات]] • [[خاص:Contributions/Obaid Raza|کم]]) 11:55, 16 جون 2016 (PKT)