"<span lang="ur">دیپالپور دا لہجہ</span>[[ گٹھ:مضامین جنہاں وچ اردو بولی دا متن شامل اے ]]" دیاں دہرائیاں وچ وکھراپا

Content deleted Content added
لیک ۴ –
==پرانی تریخ==
===تریخ چوں پنجاب اتے اک ٹوٹا===
اٹھویں صدی عیسوی تک سیاسی اور تمدنی لحاظ سے [[افغانستان]] [[ہندستان]] میں شمار ہوتا تھا۔ اور وہاں کی [[ترک]] آبادی [[بُدھ مت]] قبول کر چکی تھی لیکن اسلامی سلطنت کی حدود بڑھتے بڑھتے [[دریائے کابل]] کے جنوب میں [[صوبہ لمغانلغمان|لغمان]] تک جا پہنچیں تھیں اور اب ان کے اور ہندووں کے درمیان کوئی اور چیز حائل نہ تھی۔ [[رائے جے پال]] والی [[لاہور]] اپنی آبائی سلطنت کی بتدریج تخفیف سے سخت نالاں تھا اور [[سبکتگین]] کے بار بار کے حملوں سے عاجز آ گیا تھا۔ ''تنگ آمد بجنگ آمد'' آخر کار وہ ایک لشکر جرار لے کر جس کا رنگ رات کی طرح سیاہ اور جس کی چال طوفانی لہروں کی طرح شور انگیز تھی، لمغان کی وادی میں اُتر آیا۔ <ref>پروفیسر محمد حبیب، سلطان محمود غزنوی، مترجم: سیّد جمیل حسین علیگ (لاہور: تخلیقات 1998) 17 </ref>
 
==وکھ وکھ ویلے پنجاب==