Content deleted Content added
لیک ۳۷۲ –
 
نہیں جناب، پنجابی نہیں آتی، اگر اردو میں جواب دیں تو مہربانی ہوگی۔ مشکور --[[User:محمد شعیب|محمد شعیب]] ([[User talk:محمد شعیب|talk]]) 22:58, 30 نومبر 2012 (PKT)
 
جناب بوٹ سے کام لینے کے لیے زبان آنی ضروری نہیں، کتنے یوزرس ہیں فارسی ویکی کے، اردو ویکی پر کام کررہے ہیں لیکن انہیں اردو نہیں آتی۔ لیکن ان کا کام بہت شاندار ہے۔ کسی کو اعتراض نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا کی [[ur:صارف:محمد شعيب/شماريات/نومبر 2012|یہ شماریات]] دیکھیں پچھلے مہینے کی۔ روزآنہ مضامین کی تعداد کتنی ہوگئی۔ بلکہ ایک دن 10 نومبر کو تو 594 مضامین لکھے گئے۔ اب وہاں کام کرنے کی آزادی ہے، نئے منتظمین آچکے ہیں۔ اب آپ کی شکایت دور پونا چاہیے۔ امید ہے آپ اردو ویکی کو دوبارہ رونق بخشیں گے۔ [[User:محمد شعیب|محمد شعیب]] ([[User talk:محمد شعیب|talk]]) 16:14, 1 دسمبر 2012 (PKT)